skip to main |
skip to sidebar
آج شام ڈی آئی خان میں حق نواز پارک سے پشتون تحفظ موومنٹ کے زیراتیمام ایک عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا جائے گا-پی ٹی ایم
پی ٹی ایم کے قافلے ہر طرف سے ڈیرہ اسماعیل خان جلسے کی طرف چل پڑے ہیں
تازہ معلومات کے مطابق کل ڈی آٸی خان جلسے میں آنے والے قافلوں کی سمری
وانا 150گاڑیوں کا قافلہ
بنوں سے 500گاڑیوں کا قافلہ
پشاور اور مردان سے 289گاڑیوں کا قافلہ
سوات سے 57 گاڑیوں کا قافلہ
جنوبی پشتونخواہ سے 193گاڑیوں کا قافلہ
میدان سجنے والا ھے.
Post a Comment