skip to main |
skip to sidebar
بلوچستان: بی آر جی نے فورسز چیک پوسٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی
سبی, لہڑی میں پاکستانی فورسز چیک پوسٹ پر حملہ کیا: دوستین بلوچ
بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے نامعلوم مقام سے سٹلائیٹ
فون کے ذریعے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے
گزشتہ شب 10:00 بجے کے قریب سبی کے علاقے لہڑی کے قریب کرغ گھاڑی کے مقام
پر پاکستانی فورسز کے چیک پوسٹ پر راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا،
اس حملے میں فورسز کے متعدد اہلکاروں کو ہلاک اور زخمی ہوئیں۔
ترجمان نے کہا کہ تیس منٹ کی لڑائی میں فورسز کو بڑی بھاری جانی و مالی
نقصان پہنچایا، ہمارے اس طرح کی کاروائیاں بلوچستان کے آزادی تک جاری
رہینگے۔
Post a Comment