skip to main |
skip to sidebar
بلوچستان :ضلع کیچ گورکوپ فورسز کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں،بی ایل ایف
کوئٹہ: بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے
ضلع کیچ میں فورسز پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ ضلع کیچ کے
علاقے گورکوپ میں سرمچاروں نے پاکستانی فوج کی مین کیمپ پر راکٹوں سے حملہ
کر کے قابض فوج کو بھاری جانی ومالی نقصان پہنچایا۔انہوں نے کہا کہ یہ حملے
مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔
Post a Comment