Translate In Your Language

New Videos

دشت،کولواہ فوجی آپریشن جاری ،ایک شخص لاپتہ

دشت،کولواہ فوجی آپریشن جاری ،ایک شخص لاپتہ

 کیچ: دشت،کولواہ فوجی آپریشن جاری ،ایک شخص لاپتہ۔
کولواہ کے علاقے شاھو باتل پاکستانی فوج کا آپریشن جاری،کولواہ سے آمدہ اطلاعات کے مطابق کولواہ کے علاقے شاھو باتل،رودکان،جیرک میں پاکستانی زمینی فوج کا آپریشن جاری ہے،جبکہ اطلاعات کے مطابق فوج کی بڑی تعداد کے آمد کا سلسلہ جاری ہے اور خدشہ کیا جا رہا ہے کہ آپریشن کے ساتھ ایک نئی آرمی کیمپ کے قیام میں لایا جا رہا ہے۔
ضلع کیچ کے علاقے دشت سے اطلاعات کے مطابق دشت کاشاپ میں علی الصبح فورسز نے آبادی پر دھاوا بول کر خواتین بچوں کو حراساں کرنے کے ساتھ گھروں میں لوٹ مار کی اور وحید ولد شیر محمد کو حراست بعد لاپتہ کر دیا گیا۔

Share this Post :

Post a Comment

Comments

News Headlines :
Loading...
 
Support : Copyright © 2018. BV Baloch Voice - All Rights Reserved