Translate In Your Language

New Videos

بلوچستان: کیچ آرمی کیمپ حملے کی ذمہ داری بی آر اے نے قبول کرلی

بلوچستان: کیچ آرمی کیمپ حملے کی ذمہ داری بی آر اے نے قبول کرلی

بلوچ مسلح تنظیم  بی آر اے کے ترجمان سرباز بلوچ نے نامعلوم مقام سے آرمی کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے میڈیا کو بتایا کہ گزشتہ روز بلوچ ریپبلکن آرمی کے سرمچاروں نے کیچ کے علاقے کولواہ شاپکول کے مقام پر قائم آرمی کیمپ کو راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔

ترجمان نے دعوہ کیا ہے کہ اس حملے میں آرمی کے دو اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بی آر اے کی کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہینگے۔


Share this Post :

Post a Comment

Comments

News Headlines :
Loading...
 
Support : Copyright © 2018. BV Baloch Voice - All Rights Reserved