skip to main |
skip to sidebar
بلوچستان: بلیدہ: سلو،میناز،گردانک فوجی آپریشن جاری ،متعدد افراد آرمی کیمپ منتقل
بلیدہ: پاکستانی فوج کا زمینی آپریشن جاری،درجنوں افراد حراست بعد آرمی کیمپ منتقل۔
بلیدہ سے آمدہ اطلاعات کے مطابق بلیدہ کے علاقوں میناز،سلو میں پاکستانی زمینی فوج کا آپریشن جاری ہے۔
سلو سے بازار میں موجود درجنوں افراد کو حراست بعد آرمی ٹرکوں میں ڈال کر آرمی کیمپ منتقل کرنے کی اطلاعات ہیں،
جبکہ بلیدہ گردانگ میں بھی فوجی گشت جاری ہے،اسی طرح میناز میں گھر گھر
تلاشی کا سلسلہ بھی جاری ہے۔مزید اطلاعات آنے بعد نیوز کو آپ ڈیٹ کیا جائے
گا
Post a Comment