Translate In Your Language

New Videos

بلوچستان: آواران کے کئی پہاڑی علاقے فوجی محاصرے میں

بلوچستان: آواران کے کئی پہاڑی علاقے فوجی محاصرے میں

آواران کے کئی پہاڑی علاقے فوجی محاصرے میں۔

ضلع آواران سے آمدہ اطلاعات کے مطابق ،سورک،لوپ،تلاروک،پوونڈوک،قندھار، دراج کور، گواش کو پاکستانی زمینی فوج نے مکمل محاصرے میں لے رکھا ہے۔

واضح رہے کہ ابتخابات کو یقینی بنانے کے لیے ایک ہفتہ سے جہاں بلوچستان کے دیگر علاقوں میں آپریشنز،فوجی نقل و حرکت میں تیزی لائی گئی ہے،وہیں،ضلع آواران کے تمام علاقے بشمول وادی مشکے مکمل سیل کر دئیے گئے ہیں۔


Share this Post :

Post a Comment

Comments

News Headlines :
Loading...
 
Support : Copyright © 2018. BV Baloch Voice - All Rights Reserved