Translate In Your Language

New Videos

بلوچستان: گوادر زیروپوائنٹ سے دو کمسن بچے فورسز کے ہاتھوں لاپتہ

بلوچستان: گوادر زیروپوائنٹ سے دو کمسن بچے فورسز کے ہاتھوں لاپتہ

  گوادر زیروپوائنٹ سے دو کمسن بچے فورسز کے ہاتھوں لاپتہ

اطلاعات کے مطابق فورسز نے تمپ کے علاقے گومازی کے رہائشی دو کمسن بچوں کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پہ منتقل کردیا ۔

گرفتاری کے بعد فورسز کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والے بچوں کی شناخت دودا ولد مجیب بلوچ اور ساجد ولد نبی بخش کے نام سے ہوئی۔

واضح رہے شنکن گومازی کے دونوں نوعمر کراچی سے تمپ جارہے تھے کہ فورسز نے انھیں آج  صبح گوادر کے زیروپوائنٹ کے مقام پر بس سے اتار کرشناخت کے بعد گرفتار کرکے لاپتہ کردیا ۔

Share this Post :

Post a Comment

Comments

News Headlines :
Loading...
 
Support : Copyright © 2018. BV Baloch Voice - All Rights Reserved