skip to main |
skip to sidebar
بلوچستان /ضلع کیچ: کوہاڈ پاکستانی فوج کا آبادی پر مارٹر گولوں کی بارش،خواتین،بچے سمیت پانچ افراد زخمی
کیچ: تمپ پاکستانی فورسز نے آبادی پر کئی مارٹر گولے داغے،جس سے خواتین ،بچوں سمیت پانچ افراد زخمی۔
ضلع کیچ سے آمدہ اطلاعات کے مطابق پاکستانی فوج نے تمپ کے علاقے کوہاڈ میں کئی مارٹر کے گولے فائر کےئے،
ایک گولہ ابابگر نامی شخص کے گھر پر گرا جس سے چار شمبے،رضیہ ولد محمد،
شیخہ ولد واحد، اسرار ولد کیا زخمی ہوئے۔ایک مارٹر گولہ محمد نامی شخص کے
گھر پر گرا جس سے ایک بچی زخمی ہوئی ہے۔
اطلاعات ہیں کہ ایک گولہ سیٹھ
رشید نامی شخص کے گھر پر بھی گرا ہے،واضح رہے کہ پاکستانی فوج جانب آبادیوں
کو اس وقت زیادہ تر نشانہ بنایا جاتا ہے جب انکے کیمپوں یا چوکیوں پر حملہ
کیا جاتا ہے۔ تاہم ریاستی الیکشن کے لیے عوام کو خوف زدہ کرنے کے لیے بھی
آبادیوں پر حملوں میں تیزی بلوچستان بھر میں دیکھنے میں آئی ہے۔
Post a Comment