skip to main |
skip to sidebar
بلوچستان: مشکئے فوج نے دوخواتین کو حراست میں لے کر کیمپ منتقل کیا
مشکئے: آمدہ اطلاعات کے مطابق پاکستانی فوج نے خواتین کو حراست
میں لے کر کیمپ منتقل کردیاہے ،ذرائع کے مطابق فوج نے مشکئے کے علاقے النگی
سے خواتین بی بی نور ملک اور بی بی حسینہ کوآج سہ پہرکے وقت حراست میں
لینے کے بعد کیمپ منتقل کیاہے ۔
واضح رہے کہ 21جون 2018کو ایک آپریشن کے دوران النگی کے مرد حضرات سمیت دو
خواتین کو فوج نے حراست میں لے کر کیمپ منتقل کیاتھا جہاں شدید تشدداور
اذیت رسانی کے بعد رہاکردیاگیاتھا۔
Post a Comment