skip to main |
skip to sidebar
بلوچستان/ دالبندین: بی اے پی کے انتخابی دفتر پر حملہ، 30 افراد زخمی
دالبندین میں بلوچستان عوامی پارٹی کے انتخابی دفتر پر دستی بم سے حملہ، 30 افراد زخمی
ڈسٹرکٹ چاغی کے شہر دالبندین میں
بلوچستان عوامی پارٹی کے انتخابی دفتر پر نامعلوم افراد کی جانب سے دستی بم
سے حملہ کیا گیا ہے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق کے دھماکے کے نتیجے میں 30 افراد زخمی ہوگئے۔
جن میں میں 4 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں جنہیں کوئٹہ منتقل کیا جارہا ہے۔
Post a Comment