Translate In Your Language
New Videos
Comments
News Headlines :
Loading...
کوئٹہ :بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے
نامعلوم مقام سے سٹیلائیٹ فون کے ذریعے بات کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ شب
سرمچاروں نے خاران میں پولیس تھانہ پر دستی بم سے حملہ کیا، جس کے پھٹنے سے
زور دار دھماکہ ہوا۔ حملے کا مقصد پولیس کو متنبہ کرنا ہے کہ وہ اپنی حدود
میں رہے اورایف سی و آرمی کے ساتھ مل کر بلوچ گھروں میں چھاپوں، حراساں
کرنے اور بد سلوکی میں دشمن کا ہم قدم ہونے گریز کرے ۔ کچھ عرصہ سے پولیس
ناکہ پر بلوچ عوام کو تنگ کرنا بھی پولیس کی کارستانی رہی ہے۔ اس کے علاوہ
سی پیک منصوبے کی روڈ کی سیکورٹی کیلئے خاران پولیس شاہ سے زیادہ شاہ کا
وفا دار بننے کی کوشش کر رہی ہے۔ لہٰذا پولیس اپنا قبلہ درست کرے اور ایک
ضلعی افسر کے ہاتھوں استعمال نہ ہو کیونکہ مزکورہ ضلعی آفیسر ریاستی ایما
پر پولیس کو بلوچ قومی تحریک کے خلاف استعمال کرنے کی کوشش کر رہاہے۔ ہم
پولیس اوراس کے آفیسرز کو تنبیہ کرتے ہیں کہ اگر انہوں نے اپنا رویہ نہ
بدلا تو ہم مجبور ہوکر اپنا طریقہ کار تبدیل کر دیں گے ۔شہید اسحاق ایک جانباز ساتھی تحریر: چاکر بلوچ ہمیشہ میرا کوشش یہی ہوتا ہے کہ اپنے قلم, زہن و فہم کو وطن مادر کی مہر, ح...
Post a Comment