Translate In Your Language

New Videos

پنجگور ڈیتھ اسکواڈ کمانڈر کے گاڑی پر بم حملہ ایک ہلاک کئی زخمی

پنجگور ڈیتھ اسکواڈ کمانڈر کے گاڑی پر بم حملہ ایک ہلاک کئی زخمی

پنجگور:پنجگور چتکان بازار میں ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کے اہم کمانڈر کے گاڑی پر ریمورٹ کنٹول بم حملہ جس سے ڈیتھ اسکواڈ کمانڈر کامران مینگل اپنے کئی اہلکاروں سمیت شدید زخمی ہو گیا جبکہ اسکے بھائی کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں،یہاں آمدہ اطلات کے مطابق پنجگور کے چتکان بازار میں ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کے گاڑی کو اس وقت ریمورٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا گیا جب وہ پاکستان نواز ریلی کی شہر میں کر رہے تھے،بم حملہ سے ڈیتھ اسکواڈ کے اہم کمانڈر کامران کا چھوٹا بھائی سلیمان اسماعیل موقعہ پر ہلاک ہو گیا، جبکہ ریاستی کارندہ کامران مینگل اور انکے قریبی رشتہ دار بشیر ،عمر جان سمیت سات افراد شدید زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

پاکستانی فوجی نے علاقے کو گھیر کر آپریشن شروع کر دیا ہے۔

Share this Post :

Post a Comment

Comments

News Headlines :
Loading...
 
Support : Copyright © 2018. BV Baloch Voice - All Rights Reserved