skip to main |
skip to sidebar
بلیدہ آرمی قافلے پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں،بی ایل ایف
کوئٹہ: بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے
بلیدہ میں آرمی قافلے پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہاکہ بلیدہ کے
علاقے گلی میں بدھ کے روز پاکستانی فوج کی تیس گاڑیوں پر مشتمل قافلے کے
ایک گاڑی کو سرمچاروں نے نشانہ بنا کر دو اہلکاروں کو ہلاک اور کئی کو زخمی
کیا۔ریاستی فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔
Post a Comment