Translate In Your Language

New Videos

یوبی اے نے آرمی کے کیمپ پر حملے کی زمہ داری قبْول کر لی

یوبی اے نے آرمی کے کیمپ پر حملے کی زمہ داری قبْول کر لی

کوئٹہ : یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے میڈیا سے سٹلایٹ فون کے زریعے نا معلوم مقام سے بات چیت کرتے ہوے کہا کہ 7جنوری کے رات دو بج کر بیس منٹ پہ بلوچ سرمچاروں نے لہڑی شہر میں واقع ایف سی کے مین کیمپ کو راکٹ لانچر اور خود کار ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔ جھڑپ ایک گھنٹے تک جاری رہا اس حملے میں فورس کو بڑے پیمانے پر جانی نقصانات کے اطلاع ہے۔ سرمچار بحفاظت نکلنے میں کامیاب ہوگہے۔ ہماری کاروائیاں مزید تیزی کے ساتھ پاکستانی فورسز کے بلوچستان سے انخلاع اور آزاد بلوچستان کے قیام تک جاری رہنگے۔

Share this Post :

Post a Comment

Comments

News Headlines :
Loading...
 
Support : Copyright © 2018. BV Baloch Voice - All Rights Reserved