skip to main |
skip to sidebar
تین اسنائپر حملوں میں 3 پاکستانی فوجیوں کو ہلاک کیاہے۔ گہرام بلوچ
کوئٹہ : بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے
نامعلوم مقام سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آج بدھ کے روز سرمچاروں نے مند میں
سالم کوہ پر آرمی چیک پوسٹ پر اسنائپر رائفل سے حملہ کرکے ایک پاکستانی
فوجی اہلکار کو ہلاک کیا۔ حملے کے بعد حواس باختہ فوج نے مند گیاب کو گھیرے
میں لیکر گھر گھر تلاشی کے نام پر لوگوں کی تذلیل کی اور کئی لوگوں کو
اغوا کیا۔
گہرام بلوچ نے کہا کہ مند دوکوپ میں کل اور آج دو اسنائپر حملوں میں دو
پاکستانی فوجی اہلکاروں کو ہلاک کیا۔ یہ حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک
جاری رہیں گے۔
Post a Comment