Translate In Your Language

New Videos

گہرام بلوچ: تمپ فوجی چوکیوں پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں

گہرام بلوچ: تمپ فوجی چوکیوں پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں

کوئٹہ :بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے نامعلوم مقام سے سٹیلائیٹ فون کے ذریعے بات کرتے ہوئے کہا کہ آج صبح سرمچاروں نے تمپ کے علاقے آزیان میں پاکستانی فوج کی دو چیک پوسٹوں پر بیک وقت حملہ کیا۔ حملے میں دو فوجی اہلکار ہلاک اور کئی زخمی ہوئے۔ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

Share this Post :

Post a Comment

Comments

News Headlines :
Loading...
 
Support : Copyright © 2018. BV Baloch Voice - All Rights Reserved