Translate In Your Language

New Videos

ضلع کیچ ،پیدارک فورسز پر حملہ کرکے بھاری نقصان پہنچایا،گہرام بلوچ

ضلع کیچ ،پیدارک فورسز پر حملہ کرکے بھاری نقصان پہنچایا،گہرام بلوچ

کوئٹہ :بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے نامعلوم مقام سے سٹیلائیٹ فون کے ذریعے بات کرتے ہوئے کہا کہ جمعرات کے روز شام کے وقت سرمچاروں نے تربت سے پیدارک جانے والی پاکستانی آرمی کی تین گاڑیوں کے قافلے پر بسول خان کے مقام پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کرکے قابض فوج کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا۔ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

Share this Post :

Post a Comment

Comments

News Headlines :
Loading...
 
Support : Copyright © 2018. BV Baloch Voice - All Rights Reserved