skip to main |
skip to sidebar
بلیدہ : کئی افراد فورسز ہاتھوں لاپتہ، گوادر لاپتہ شخص کی شناخت ہو گئی
کیچ: بلیدہ جاری فوجی آپریشن میں کئی افراد کے فورسز
ہاتھوں لاپتہ ہونے کی اطلاعات ،جبکہ گوادر سے پسنی کے رہائشی لاپتہ شخص کی
شناخت صادق ولد وشی سکنہ شادی کور چلاک سے ہوئی ہے جسے فورسز نے5 فروری کو
حراست بعد لاپتہ کیا تھا جو پیشہ سے ایک مزدور تھا اور مقامی کنسٹریکشن
کمپنی میں باورچی تھا،جبکہ بلیدہ سے اطلاعات کے مطابق جاری آپریشن میں اب
تک کئی افراد کو حراست بعد آرمی کیمپ منتقل کیا گیا ہے جس میں سے ایک کی
شناخت وسیم ولد جلال سکنہ الندورسے ہوئی ہے۔
Post a Comment