Translate In Your Language

New Videos

بلوچستان: مشکے،منگولی فوجی کیمپ پر حملہ،تنک،واٹیل کور،سن کور محاصرے میں

بلوچستان: مشکے،منگولی فوجی کیمپ پر حملہ،تنک،واٹیل کور،سن کور محاصرے میں

مشکے منگولی آرمی چیک پوسٹ پر حملہ۔

مشکے سے آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روات بلوچ سرمچاروں نے مشکے منگولی آرمی کیمپ و چیک پوسٹ پر حملہ کردیا،فائرنگ و دھماکوں سے پورا علاقہ گھونج اُٹھا۔

جبکہ مشکے سے اطلاعات کے مطابق مشکے تنک،واٹیل کور ،سن کور میں فورسز ڈیتھ اسکواڈ و مسلح دفاع کے کارندوں نے راستے سیل کر دئیے ہیں۔اور مزید فوجی آمدہ کی اطلاعات بھی ہیں۔

 

Share this Post :

Post a Comment

Comments

News Headlines :
Loading...
 
Support : Copyright © 2018. BV Baloch Voice - All Rights Reserved