Translate In Your Language
New Videos
ڈیرہ بگٹی سرکاری کمپنی کی گاڑی کو ریمورٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا،بی آر اے
کوئٹہ: بی آر ے کے ترجمان سرباز بلوچ نے کہا کہ آج صبح بلوچ ریپبلکن آرمی کے سرمچاروں نے ڈیرہ بگٹی کے علاقے زین کوہ میں ٹوبہ کے مقام پر پاکستانی فوج کی سربراہی میں تیل و گیس تلاش کرنے والی سرکاری کمپنی کے گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا۔
Labels:
Baloch Republican Army (BRA)
Comments
News Headlines :
Loading...
Post a Comment