skip to main |
skip to sidebar
تمپ:پاکستانی فورسز کی آپریشن متعدد افرادحراست کے بعد لاپتہ کردئیے
تمپ: تمپ میں پاکستانی فورسز نے آپریشن کرتے ہوئے متعددافراد
لاپتہ کردئیے ،تفصیلات کے مطابق آج صبح کے وقت سیکورٹی فورسز نے تمپ کے
علاقے گومازی میں شہید چئیرمین دوست محمد اور ان کے رشتہ داروں کے گھرپر
دھاوا بول کر خواتین و بچوں کو تشدد نشانہ بنایا،گھروں میں لوٹ ماری کے بعد
14 افراد کو حراست میں تمپ کے کیمپ میں منتقل کردیا جن میں سے چھ افراد
کوشدید تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد چھوڑ دیاجبکہ آٹھ افراد فوج کے حراست
میں ہیں ،لاپتہ ہونے والوں میں سے چھ افراد کی شناخت خالد ولد انور،فدا ولد
خداداد، جلال ولد خداداد، آدم ولد ابراہیم ،صغیر ولد عبدالصمد اور ملا
زاہد ولد برکت کی ناموں سے ہوئی۔
Post a Comment