Translate In Your Language

New Videos

ہوشاپ سی پیک روٹ آرمی قافلے پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں،بی ایل ایف

ہوشاپ سی پیک روٹ آرمی قافلے پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں،بی ایل ایف

 کوئٹہ: بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے نامعلوم مقام سے سٹیلائیٹ فون کے ذریعے بات کرتے ہوئے کہا کہ 3 جولائی کو بی ایل ایف کے سرمچاروں نے ہوشاب میں چین پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) منصوبے کی روٹ پر پاکستانی فوج کے تین گاڑیوں کی گشتی ٹیم پر گھات لگا کر حملہ کیا۔ یہ حملہ ہوشاب آرمی کیمپ کے قریب ہی کیا گیا۔ حملہ میں نصف درجن سے زائد فوجی اہلکار ہلاک اور اس سے زائد زخمی ہوئے ہیں جبکہ تینوں گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا۔ اس روٹ پر کئی کیمپ اور چوکیاں قائم کی گئی ہیں تاکہ اس روٹ پر ہونے والی تعمیراتی کام کو تحفظ فراہم کی جا ئے تاہم بلوچ سرمچاروں نے پاکستانی فوج پر مسلسل حملے کرکے ثابت کیا کہ اس منصوبے میں بلوچ قوم کی کوئی مرضی و منشا شامل نہیں،بلوچ قوم پاکستانی قبضہ کے خلاف سر بہ کفن ہے اور ہماری جنگ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہے گی۔

Share this Post :

Post a Comment

Comments

News Headlines :
Loading...
 
Support : Copyright © 2018. BV Baloch Voice - All Rights Reserved