skip to main |
skip to sidebar
ضلع کیچ سی پیک روٹ فوجی قافلے پر حملے میں تین اہلکار ہلاک۔ گہرام بلوچ
کوئٹہ: بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے
ضلع کیچ میں سی پیک روٹ پر فوجی قافلے پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے
نامعلوم مقام سے کہا کہ بدھ چار جولائی کے شام پانچ بجے سرمچاروں نے ضلع
کیچ میں ہیرونک اور تجابان کے درمیان پنگنوکی ندی میں فوجی قافلے کی تین
گاڑیوں پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا،ایک گاڑی حملے کی زد میں آیا جس میں
سوار تین اہلکار ہلاک اور تین زخمی ہوئے۔پاکستانی فورسز پر حملے مقبوضہ
بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔
Post a Comment