Translate In Your Language

New Videos

بلوچستان: پنجگور؛بلوچ سرمچاروں فوج پر حملے کے بعد ڈبل سواری پر پابندی عائد

بلوچستان: پنجگور؛بلوچ سرمچاروں فوج پر حملے کے بعد ڈبل سواری پر پابندی عائد

پنجگور میں پاکستانی فوج پر بلوچ سرمچاروں کا حملہ علاقے میں ڈبل سواری پر پابندی،تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے نوکین بازار میں بلوچ سرمچاروں نے پاکستانی فوج کے قافلے پر خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیاہے ۔ حملے کے وقت علاقہ گولیوں کی آوازوں سے گھونجتا رہا۔ اطلاعات کے مطابق اس حملے میں متعدد فوج اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔


پنجگور سے نامہ نگارکے حملے کے بعد پولیس نے بلوچ سرمچاروں کا تعاقب شروع کیاتو سرمچاروں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا اور سرمچار باحفاظت نکلنے میں کامیاب ہوگئے اور اس کے بعد فوج کی نقل وحرکت میں تیزی کے ساتھ علاقے میں موٹرسائیکل ڈبل سواری پر بھی پابندی عائد کیا گیا ۔بتایاجارہاہے کہ زمینی فوج کے ساتھ ساتھ ہیلی کاپٹر مسلسل پرواز کررہے ہیں ۔


Share this Post :

Post a Comment

Comments

News Headlines :
Loading...
 
Support : Copyright © 2018. BV Baloch Voice - All Rights Reserved