آواران پاکستانی فوج کا اسکول پر قبضہ ،چوکی میں
تبدیل،تفصیلات کے مطابق آواران کے علاقے پیراندرکچ میں پاکستانی فوج نے
اسکول پر قبضہ کرکے اسے چوکی میں تبدیل کردیا،یاد رہے پاکستانی فوج نے اس
مہینے میں متعدد اسکول اور اسپتالوں پر قبضہ کرکے انہیں کیمپ اور چوکیوں
میں تبدیل کیاہے ۔
Post a Comment