skip to main |
skip to sidebar
بلوچستان: تمپ کل آزادی پسند رہنما ء استاد واحد کمبر اور ان کے رشتہ داروں کے گھرپر پاکستانی فوج کا چھاپہ
تمپ آزادی پسند رہنماء کے گھر پر فورسزکاچھاپہ اورلوٹ
مار،تفصیلات کے مطابق آزادی پسند رہنما ء استاد واحد کمبر اور ان کے رشتہ
داروں کے گھرپر پاکستانی فوج نے چھاپہ مارکر توڑ پھوڑ کے علاوہ گھروں میں
لوٹ مار کی ہے ۔ذرائع کے مطابق گھروں پر چھاپہ اور لوٹ مار کا واقعہ کل پیش
آیا،اس سے پہلے بھی استاد واحد کمبر اور ان کے رشتہ داروں کے گھروں فورسز
نے متعدد بار چھاپہ مارکر لوٹ مار کی ہے ۔
Post a Comment