skip to main |
skip to sidebar
بلوچستان/ کیچ ، گریشہ : فوجی چوکیوں پر حملہ ،پاکستانی فوج کے شدید جانی نقصانات کی اطلاعات
کوئٹہ: تربت فوجی چوکی پر حملہ،متعدد فوجی اہلکار ہلاک و زخمی،گریشہ سی پیک لنک روٹ پر قائم فوجی چوکی پر حملہ۔
ضلع کیچ سے آمدہ اطلاعات کے مطابق آبسر عبدرک میں بلوچ سرمچاروں نے فوجی
چوکی پر حملہ کیا ،فائرنگ و دھماکوں کی آواز سے پورا علاقہ گھونج اُٹھا۔
گریشہ میں گھونبند فوجی چوکی پر بلوچ سرمچاروں نے حملہ کیا ،مقامی ذرائع کے
مطابق جمعرات کی رات 8 بجے بلوچ سرمچاروں نے سی پیک لنک روٹ پر سیکورٹی کے
لیے قائم چوکی پر حملہ کیا ،حملہ شدید تھا جس کا تسلسل ایک گھنٹے تک جاری
رہا،فائرنگ و دھماکوں کی آواز یں دور تک سنائی دی گئیں
Post a Comment